امریکا میں سویابین و مکئی کے نرخوں میںاضافہ،گندم میں کمی ہوئی

جمعرات 28 مئی 2020 14:13

امریکا میں سویابین و مکئی کے نرخوں میںاضافہ،گندم میں کمی ہوئی
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2020ء) امریکا میں سویابین اور مکئی کے نرخوں میںاضافہ اور گندم میں کمی ہوئی۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویابین کے وقفے کے قریب جولائی کے لیے سودے 3.25 سینٹ بڑھ کر 8.50 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔

(جاری ہے)

مکئی کے جولائی کے لیے سودے 1 پینی بڑھ کر 3.20 ڈالر فی بشل جبکہ گندم کے جولائی کے لیے سودے 3.75 سینٹ کمی کے ساتھ 5.03 ڈالر فی اونس طے پائے۔

متعلقہ عنوان :