اعجاز اسلم کی ویب سیریز ’’سفر‘‘ کا ٹیزر جاری

جمعرات 28 مئی 2020 14:22

اعجاز اسلم کی ویب سیریز ’’سفر‘‘ کا ٹیزر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2020ء) اداکار اعجاز اسلم کی ویب سیریز ’’سفر‘‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ٹیزر میں اعجاز اسلم ایک ایسے باپ کا کردار ادا کر رہے ہیں جو کہ بچوں پر سختی اور پابندیاں لگانے کے قائل ہوتے ہیں جبکہ جویریہ عباسی انہیں یہ سمجھاتی ہیں کہ اب وقت بدل گیا ہے ’بچوں کے ساتھ ایسا رویہ اپنانا ٹھیک نہیں ہے‘ ۔ فلم یوٹیوب پر جلد دکھائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :