ایف بی آر نے کسٹمز میں افسران کی تعداد اور ان کے عہدوں کی تفصیلات جاری کردی

جمعرات 28 مئی 2020 23:31

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2020ء) ایف بی آر نے کسٹمز میں افسران کی تعداد اور ان کے عہدوں کی تفصیلات جاری کردی ہے خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں پاکستان کسٹم کے گریڈ 22کے دو ، گریڈ 21کے 25، گریڈ 20کے 71، گریڈ 19کے 140گریڈ 18کے 156 ، گریڈ 17کے 107افسران خدمات سرانجام دے رہے ہیں مجموعی طور پر پاکستان کسٹم کے 501افسران خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔