مشتاق احمد منہاس کا پرویز رشید کے چھوٹے بھائی طلعت رشید کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار

جمعرات 28 مئی 2020 23:52

باغ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2020ء) مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مشتاق احمد منہاس نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء پرویز رشید کے چھوٹے بھائی طلعت رشید کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اطلاعات نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔