ضلعی سطح پر کھیلوں کی تنظیموں کو فعال بنائے بغیر ملک میں کھیلیں ترقی نہیں کرسکتیں، کرنل (ر) آصف ڈار
جمعہ 29 مئی 2020 12:30
(جاری ہے)
1976ء کے اولمپک گیمز میں فیصل آباد کے چھ کھلاڑیوں نے قومی ہاکی ٹیم میں پاکستان کی نمائندگی کی جن میں رائو سلیم ناظم، سلیم شیروانی، قمر ضیاء، منظور الحسن، اختر رسول اور مرحوم ارشد چوہدری شامل تھے لیکن ابھی بھی کھیلوں کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ اس ٹیلنٹ پر توجہ دینے کی ضرورت ہے لیکن توجہ وہ ہی دے سکتا ہے جو اس فیلڈ کو جانتا ہو اور جس کا اس کھیل کے متعلق تجربہ ہو۔
انہوں نے کہا کہ جب تک بنیادی سطح پر کھیلوں کے فروغ کے لئے اقدامات نہیں اٹھائے جائیں گے، ملک میں کھیل ترقی نہیں کر سکتے۔ تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے انعقاد کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے اور تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے تجربہ کار استادوں کو تعینات کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں کی فیڈریشنز میں ہر شخص اپنی کرسی بچانے کے چکر میں ہوتا ہے سفارشی اور پرچی کلچر کو ختم کئے بغیر کھیلوں کی ترقی ناممکن ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.