عبداللہ قریشی کا نیا گانا’’’کتنی دیر‘‘ جاری

جمعہ 29 مئی 2020 14:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2020ء)گلوکار عبداللہ قریشی کا نیا گانا’’’کتنی دیر‘‘ جاری کر دیا گیا ہے۔2013 ء میں گانا’’ تیرے لیے‘‘ سے گلوکاری کے شعبے میں قدم رکھنے والے گلوکار عبداللہ قریشی کا نیا گانا’’ کتنی دیر‘‘ جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عبداللہ قریشی اداکارہ و پروڈیوسر حریم فاروق کے کزن ہیں اور اب تک ان کے بے شمار گانے ریلیز ہو چکے ہیں۔