جاپان کے گیفونامی علاقہ میں 5.2 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری نہیں ہوئی

جمعہ 29 مئی 2020 17:47

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2020ء) جاپان کی گیفو پریفیکچر میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کوئی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

(جاری ہے)

جاپان کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جمعہ کو گیفو پریفیکچر کے ضلع ہیڈا میں محسوس کیے گئے جس کا مرکز سطح زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

متعلقہ عنوان :