شائستہ لودھی نے لاک ڈائون کے بعد اپنے کلینک میں کام کا آغاز کر دیا

جمعہ 29 مئی 2020 22:52

شائستہ لودھی نے لاک ڈائون کے بعد اپنے کلینک میں کام کا آغاز کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2020ء) اداکارہ شائستہ لودھی نے لاک ڈائون کے بعد کام کا آغاز کر دیا۔ انہوں نے اپنے کلینک میں بنائی گئی وڈیو شیئر کی اور بتایا کہ کہ لاک ڈائون کے بعد اپنے کام پر واپس آنے پر وہ کتنی خوشی محسوس کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے وڈیو میں اپنا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ وہ کام پر آنے کے لیے اتنی خوش تھیں کہ انہوں نے جیولری بھی زیب تن کر رکھی ہے۔

متعلقہ عنوان :