سینئرصحافی محمد جاوید اختر سحر ملتانی کی اہلیہ کی انتقال پر گہرے رنج و غم اور دُکھ کا اظہار

جمعہ 29 مئی 2020 23:59

کوئٹہ 29۔مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2020ء) بلو چستان عوامی پا رٹی ( بی اے پی) کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای ،واساحاجی نورمحمد خان دمڑ نے روزنامہ جنگ کوئٹہ کے سنیئر سب ایڈیٹرو سینئرصحافی محمد جاوید اختر سحر ملتانی کی اہلیہ کی انتقال پر گہرے رنج و غم اور دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور پسماندگان کوصبر جمیل عطاء کرے ۔

متعلقہ عنوان :