کراچی میں طیارہ حادثہ کی انکوائری رپورٹ 22 جون کو پارلیمنٹ کے سامنے پیش کی جائے گی‘
اپوزیشن اور دیگر سیاستدان قومی سانحہ پر سیاست کرنے سے باز رہیں وفاقی وزیر برائے شہری ہوا بازی غلام سرور خان کی نجی ٹی وی چینل سے بات چیت
ہفتہ 30 مئی 2020 00:04
(جاری ہے)
جمعرات کو نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے 53 مسافروں کی میتیں ورثا کے حوالہ کر دی گئیں ہیں۔
ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ متعلقہ ادارہ نے ورثاء کو خوراک سمیت تمام سہولیات مہیا کیں جو اپنے رشتہ داروں کی میتیں لینے کے لئے آئے ۔ ایک سوال پر غلام سرور خان نے کہا کہ ڈی این ٹیسٹ میں وقت لگے گا اس لئے جن ورثاء کو اپنے عزیزوں کی میتیں نہیں ملیں وہ انتظار کریں۔ انہوں نے بتایا کہ حادثہ کے اسباب جاننے کے لئے فرانس سے ایک ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.