امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ 30 مئی 2020 10:25

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2020ء) امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کے ساتھ کشیدگی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.9 فیصد بڑھ کر 1734.70 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1.4 فیصد اضافے کے ساتھ 1751.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔

متعلقہ عنوان :