عروسہ بلال قریشی کو ہوٹلنگ کی یاد ستانے لگی

ہفتہ 30 مئی 2020 12:13

عروسہ بلال قریشی کو ہوٹلنگ کی یاد ستانے لگی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2020ء) اداکارہ عروسہ بلال قریشی کو ہوٹلنگ کی یاد ستانے لگی۔ انہوں نے قرنطینہ میں رہتے ہوئے پرانی تصویر شیئرکی جس میں وہ ہوٹل میں بیٹھے کھانا کھا رہی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ ان پرانے دنوں کو بہت یاد کرتی ہیں۔ انہوں مداحوں سے گھروں میں رہنے اور کورونا وائرس سے بچاو کے لیے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی۔

متعلقہ عنوان :