Live Updates

سردار عتیق احمد کا چوہدری ظفر انور کے والد کی وفات پر اظہار افسوس

ہفتہ 30 مئی 2020 15:06

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2020ء) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے پاکستان تحریک انصاف کے آزاد کشمیر کے سینئر نائب صدر چوہدری ظفر انور کے والد سابق چیئرمین ضلع کونسل چوہدری انور مرحوم کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہا کیا ہے ، سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ چوہدری انور مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، مسلم کانفرنس کے لئے ان کی طویل خدمات ہیں اللہ تعالی چوہدری انور کو جنت میں اعلیٰ مقام اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات