ہری پور، بارش کا سلسلہ شروع، موسم خوشگوار ہوگیا

ہفتہ 30 مئی 2020 15:46

ہری پور، بارش کا سلسلہ شروع، موسم خوشگوار ہوگیا
ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2020ء) ضلع ہر ی پور کے علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ بارش سے گرمی کے زرو میں کمی آگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں کی طرح ضلع ہری پور کے گردرنواح کے علاقوں میں بھی ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔ جس کی وجہ سے گرمی کی بڑھتی ہو ئی شدت میں کمی آگئی ہے ۔ اور گرمی کا زرو ٹوٹ گیا ہے ۔ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے موسلا دھار بارشوں کے موجودہ سلسلہ کے حوالے سے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :