آغا سراج در انی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت فاضل جج کی رخصت کے باعث 17جون تک ملتوی

ہفتہ 30 مئی 2020 15:53

آغا سراج در انی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2020ء) احستاب عدالت لنک جج نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور دیگر کے خلاف آمدن اثاثے بنانے کا ریفرنس کی سماعت فاضل جج کی رخصت کے باعث ریفرنس بغیر کسی کاروائی 17 جون تک ملتوی کردی۔

(جاری ہے)

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور دیگر کے خلاف آمدن اثاثے بنانے کا ریفرنس کی سماعت ہوئی،آغا سراج درانی عدالت میں، اہلیہ اور بچوں عدالت میں پیش ہوئے، فاضل جج کی رخصت کے باعث ریفرنس بغیر کسی کاروائی کے ملتوی کردی گئی، لنک جج نے ریفرنس کی مزید سماعت 17 جون تک ملتوی کردی، جبکہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور انکی فیملی پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے آغا سراج درانی اور انکی فیملی ضمانت پر ہیں

متعلقہ عنوان :