قطر، اومان اور بحرین میں پھنسے پاکستانیوں کی سُنی گئی
پی آئی اے نے یکم جون کے بعد خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا
محمد عرفان ہفتہ 30 مئی 2020 17:01
(جاری ہے)
جن کے ذریعے ہزاروں پاکستانیوں کی وطن واپسی ممکن ہو سکے گی۔ اس کے علاوہ یکم جون سے 10جون تک امارات اور سعودیہ سے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے 50 پروازیں چلائی جائیں گی۔
متحدہ عرب امارات ایئر لائینز کی 9 پروازیں شیڈول ہیں۔جبکہ سعودی عرب سے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے پی آئی اے اور سعودی ایئر لائنز کی 16 پروازیں شیڈول کی گئی ہیں۔ مسافروں کو اسلام آباد، پشاور، لاہور، کراچی اور ملتان ایئر پورٹس پر لایا جائے گا جہاں پہلے سے بنائے گئے ضابطہ کار کے تحت مسافروں کی سکرینگ کی جائے گی۔ ‘اس کے علاوہ چین، اٹلی، برطانیہ، امریکہ، سپین، تھائی لینڈ اور ملائیشیا سے بھی بیرون ملک پاکستانیوں کو لانے کے لیے خصوصی پروازوں چلائی جائیں گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.