کون مجھ سے شادی کرے گا،عائشہ عمر کون ہی شیخ رشید کا شادی کے سوال پر بیزاری کااظہار

ہفتہ 30 مئی 2020 23:19

کون مجھ سے شادی کرے گا،عائشہ عمر کون ہی شیخ رشید کا شادی کے سوال پر بیزاری ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2020ء) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے شادی کے سوال پر بیزاری کااظہارکر دیا ۔ گزشتہ روزپریس کانفرنس میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ اداکارہ عائشہ عمرنے آپ سے شادی کی بات کی ہے ۔

(جاری ہے)

جس پر شیخ رشید نے کہا کہ کون مجھ سے شادی کرے گا،عائشہ عمر کون ہے اور اس کے ساتھ ہی نشست چھوڑ کروہاںسے چلے گئے۔

متعلقہ عنوان :