گورنر پنجاب کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی

ہفتہ 30 مئی 2020 23:34

گورنر پنجاب کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی
لاہور۔30 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2020ء) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے لاہورکی مقامی لیب سے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا ہے جبکہ لیبارٹر ی رپورٹ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آیا ہے۔

متعلقہ عنوان :