آغا علی کی شادی کے بعد پہلی وڈیو جاری

اتوار 31 مئی 2020 10:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2020ء) اداکار آغا علی نے شادی کے بعد پہلی وڈیو جاری کر دی۔ وڈیو میں انہوں نے بتایا کہ پہلے وہ اپنی جو تصویر بناتے تھے چاہے وہ جیسی بھی ہوتی تھی شیئر کر دیتے تھے لیکن اب انہیں حناء الطاف کی اجازت لینی پڑتی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ شادی کے بعد حناء الطاف کے ساتھ بہت خوش ہیں اور ان کی زندگی بہت اچھیے سے گزر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :