ڈرامہ سیریل’’تمنا‘‘ آج (یکم جون) کو نشر کیا جائے گا

اتوار 31 مئی 2020 11:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2020ء) ہدایت کار عرفان اسلم کی ہدایت کاری میں بننے والا ڈرامہ سیریل’’تمنا‘‘ آج (یکم جون) کو نشر کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کہانی ایک ایک لڑکی پر مبنی ہے جس کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیںاوران کے کچھ رشتے دار اسے اپنے گھر لے جاتے ہیں جہاں وہاں موجود خواتین اسے گھر میں رکھنے سے انکار کرتی ہیں اور اس سے نفرت بھرا سلوک روا رکھتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :