عنایت حسین بھٹی کو ہم سے بچھڑے 21برس بیت گئے

اتوار 31 مئی 2020 11:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2020ء) گلوکار،اداکار،پروڈیوسر و ہدایت کار عنایت حسین بھٹی کو ہم سے بچھڑے 21برس بیت گئے۔

(جاری ہے)

اداکار علی سکندر نے اپنے نانا عنایت حسین بھٹی کی 221ویں برسی پر ان کی یاد گار تصاویر شیئر کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی اور کہا کہ وہ ہمیشہ انہیں یاد رکھیں گے ،وہ ایک ذہین اور قابل انسان تھے۔

متعلقہ عنوان :