اداکار دانیال راحیل اور فریال محمود رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے

اتوار 31 مئی 2020 12:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2020ء) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ایک اور اداکار جوڑی فریال محمود اور دانیال راحیل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فریال محمود اسٹیج کی معروف اداکارہ روحانی بانو کی بیٹی ہیںجبکہدانیال راحیل اداکارہ سیمی راحیل کے بیٹے اور مہرین راحیل کے بھائی ہیں۔دانیال اور فریال نے کچھ عرصہ قبل ہی شادی کا اعلان کیا تھا۔واضع رہے کہ دونوں کئی پراجیکٹس میں بھی اکٹھے کام کر چکے ہیںاورحال ہی میں دونوں اداکاروں نے معروف ڈیزائنر دیپک پروانی کے لیے شوٹ بھی کروایا تھا۔

متعلقہ عنوان :