بلوچستان میں 175ڈاکٹرز سمیت 239ہیلتھ کئیر عملہ کورونا وائرس کا شکار ،چار ڈاکٹر شہید
اتوار 31 مئی 2020 19:30
(جاری ہے)
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان ڈاکٹر رحیم بابر کے مطابق بلوچستان میں اب تک 175سے زائد ڈاکٹرز ،60پیرامیڈیکل اور 4نسرنسگ اسٹاف کورونا وائرس کے شکار ہوچکے ہیں،کورونا سے جنگ لڑتے ہوئے 4ڈاکٹرز کی شہادت ہوئی ہے،جبکہ صوبے میں ڈاکٹروں کی شدید قلت کے باوجود نئے ڈاکٹروں کی تعیناتیوں کیلئے تاحال کسی قسم کے عملی اقدامات نہیں کئے گئے ہیں:ترجمان ینگ ڈاکٹرز کے مطابق صوبے میں کورونا سے متاثرہ ڈاکٹرز و دیگر طبی عملے کیلئے کوئی بھی اطمینان بخش اقدامات نہیں کئے گئے ہیں،فرنٹ لائنز ڈاکٹرز اور طبی عملہ الاونسز اور تنخواہوں میں اضافے سے محروم ہے،ڈاکٹررحیم نے کہا کہ سول سیکریٹریٹ،وزیر اعلی سیکریٹریٹ اور گورنر سیکریٹریٹ کیلئے الاونسز کی منظوری قابل تشویش ہے،حکومت طبی عملے کی حوصلہ افزائی کے بجائے وزیراعلی اور گورنر سیکرٹریٹ کو نوازنے میں مصروف ہے۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.