سنبل اقبال کی سرخ جوڑے میں ملبوس تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

پیر 1 جون 2020 10:30

اسلام آباد ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2020ء) اداکار سنبل اقبال کی سرخ جوڑے میں ملبوس تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں اداکارہ سرخ رنگ کا قمیض اور غرارہ پہنے ہوئے ہیںجس پر سہنرے رنگ کے گوٹے کا کام کیا گیا ہے ۔اداکارہ کی ان تصاویر کو سوشل میڈیا پر صارفین کافی سراہا رہے ہیں۔ سنبل اقبال نئے ڈرامہ سیریل ’’تم ہو وجہ ‘‘ میں اداکار علی عباس کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :