جائے وقوعہ اداکارہ عظمیٰ خان کا نہیں عثمان ملک کا دوسرا گھر تھا، آمنہ ملک کی پڑوسن کا دعویٰ
پہلے میں آمنہ ملک کے خلاف بات کرتی رہی جس پر شرمندہ ہوں اور معذرت کرتی ہوں، نیہا خان کا وقار ذکا کو انٹر ویو
سلمان جاوید بھٹی پیر 1 جون 2020 12:29
(جاری ہے)
جس پر ردعمل دیتے ہوئے نیہا خان نے کہا کہ اللہ نہ کرے میرا ایسا کسی کے ساتھ تعلق قائم ہواوراگر کوئی مجھے پسند کرتا بھی ہے تو نکاح کرے اپنی بیوی سے اجازت لے۔
انہوں نے بات دھراتے ہوئے کہا کہ فیز 6 میں 45 نمبر گھر عثمان ملک کا ہے۔ نیہا خان نے کہا کہ اگرمیں آمنہ خان کے حق میں پیسے لینے کیلئے پیسے کھائے ہوتو مرتے دم مجھے کلمہ نصیب نہ ہو۔ یہ بات بھی قابل غور رہے کہ عظمیٰ خان پر تشدد کرنے والی خاتون آمنہ عثمان نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیو میں آمنہ عثمان نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے بتایا تھا کہ میرے شوہر عثمان ملک مجھ سے کاروبار میں خسارے کا کہہ کر چیزیں لیتا رہا، لیکن وہ سب کچھ عظمیٰ خان کے پاس جا رہی تھیں، میں اب اس مقام پر آ گئی ہوں کہ میں اپنے شوہر سے طلاق لے رہی ہوں۔ بات کرتے ہوئے آمنہ عثمان نے اس بات کی بھی وضاحت کی ہے کہ اس کے سسرال والے بہت اچھے ہیں، اس سارے معاملے میں وہ اپنے بیٹے کو درست نہیں کہہ رہے بلکہ میرے ساتھ کھڑے ہیں۔ سسرال کی سپورٹ پر آمنہ عثمان نے اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.