دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 1 جون 2020 13:54

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2020ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد 108300کیوسک اور اخرج 105000 کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد 70900کیوسک اور اخراج 70900کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد57700 کیوسک اور اخراج70000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد34800کیوسک اور اخراج11000 کیوسک۔

بیراجوں میں جناح آمد160200 کیوسک اور اخراج15290کیوسک،چشمہ آمد167000کیوسک اوراخراج 157000 کیوسک، تونسہ آمد134600کیوسک اور اخراج 118200 کیوسک، پنجند آمد35600 کیوسک، اور اخراج 20300کیوسک، گدو آمد 121400کیوسک اور اخراج 104600 کیوسک، سکھرآمد84100کیوسک اور اخراج39400کیوسک، کوٹری آمد23400 کیوسک اور اخراج 500 کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1445.36 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.088 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1211.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.095 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.047 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے