پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جنوبی ایشیا میں کم ترین ہوگئیں، زلفی بخاری

پیر 1 جون 2020 16:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2020ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جنوبی ایشیا میں سب سے کم ہو گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کئی دہائیوں بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم سطح پر ہیں۔زلفی بخاری نے کہا کہ خطے کے دیگر ملکوں کی جانب سے عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :