محکمہ زراعت کے افسران کاشتکاروں کو ٹڈی دل سے بچاؤ بارے میں آگاہی فراہم کریں،ڈپٹی کمشنر لودھراں
پیر 1 جون 2020 17:43
(جاری ہے)
اجلا س میں مزید بتایا گیا کہ ٹڈی دل کے انسداد کیلئے محکمہ زراعت کے پاس ایک ہزار لیٹر ٹڈی دل کش ادویات موجو د ہیں۔اجلاس میں بتایا گیاکہ صحرائی ٹڈی دل کے خاتمے کے حوالے سے فیلڈ آپریشن جاری ہے اور ٹڈی دل کی سرویلنس اور آپریشن کی الگ الگ ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں جو کہ متاثرہ علاقوں میں متحرک ہیں۔
اجلا س میں بتایا گیاکہ اب تک آپریشن میں بڑی تعداد میں صحرائی ٹڈی دل کا خاتمہ کیا گیاہے اور صحرائی ٹڈی دل کے جھنڈوں کو ختم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے گئے ہیں۔اجلاس میں مزید بتایا گیاکہ ضلع بھر میں جاری صحرائی ٹڈی دل تدارک آپریشن میں تربیت یافتہ افرادی قوت اور جدید مشینری کا استعمال کیا گیا تاکہ صحرائی ٹڈی دل کمبٹ آپریشن کو کامیابی سے ہمکنار کیا جاسکے۔اجلا س میں مزیدبتایا گیا کہ عوام کی سہولت کے لیے ضلعی اور تحصیل سطح پر کنٹرول روم بھی فعال کر دئیے گئے ہیں۔ محکمہ زراعت، ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور محکمہ ریونیو سمیت تمام محکمے الرٹ ہیں۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر عمران قریشی نے انتظامیہ اور کاشتکار وں کو باہمی اشتراک اور تعاون سے اس قدرتی آفت سے نمٹنے کے لئے اپنا فعال کردار ادا کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے مزیدکہاکہ محکمہ زراعت کے افسران کاشتکاروں کو صحرائی ٹڈی دل کے انسداد و بچاؤ بارے حفاظتی اقدامات پر عمل پیرا ہونے بارے آگاہی فراہم کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
-
امرود کے باغبانوں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.