200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 16 جون کو ہو گی

پیر 1 جون 2020 20:00

200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 16 جون کو ہو گی
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2020ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 16 جون کو ہو گی۔

(جاری ہے)

پہلا انعام 7 لاکھ50 ہزارروپے کا ایک انعام۔ دوسرا انعام 2 لاکھ 50 ہزارروپے 3 انعامات ۔تیسرا انعا م1250 روپے کے 2394 انعامات ہو نگے ۔

متعلقہ عنوان :