دریائوں وآبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 1 جون 2020 20:28

لاہور۔یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2020ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 108300کیوسک اور اخرج 105000 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 70900کیوسک اور اخراج 70900کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد57700 کیوسک اور اخراج70000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد34800کیوسک اور اخراج11000 کیوسک ۔

بیراج جناح: آمد160200 کیوسک اور اخراج0 15290کیوسک،چشمہ: آمد167000کیوسک اوراخراج 157000 کیوسک، تونسہ: آمد134600کیوسک اور اخراج 118200 کیوسک، پنجند: آمد35600 کیوسک، اور اخراج 20300کیوسک، گدو: آمد 121400کیوسک اور اخراج 104600 کیوسک، سکھر: آمد84100کیوسک اور اخراج39400کیوسک، کوٹری:آمد23400 کیوسک اور اخراج 600 کیوسک ۔

(جاری ہے)

ریزروائرز تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1445.36 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.088 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1211.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.095 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.047 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر کی صبح 6 بجے کی ہے۔