سازش کے تحت نواز شریف کو جیل سے فرار کرانے کیلئے جعلی ٹیسٹ رپورٹس بنائی گئیں، فواد چوہدری

پیر 1 جون 2020 20:34

سازش کے تحت نواز شریف کو جیل سے فرار کرانے کیلئے جعلی ٹیسٹ رپورٹس بنائی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2020ء) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ ایک مکمل سازش کے تحت نواز شریف کو جیل سے فرار کرانے کیلئے جعلی ٹیسٹ رپورٹس بنائی گئیں۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ ڈاکٹر تفسیر کے یہ بیانات اہم شہادت ہیں کہ نواز شریف کے ٹیسٹس میں گڑ بڑ ہوئی ۔ فواد چوہدری نے کہاکہ ایک مکمل سازش کے تحت نواز شریف کو جیل سے فرار کرانے کیلئے جعلی ٹیسٹ رپورٹس بنائی گئیں۔