ڈومینک تھیم اور نک کیرگیوس آئندہ ماہ جرمنی میں گراس اور ہارڈ کورٹس پر کھیلے جانے والے ایونٹس میں حصہ لیں گی
پیر 1 جون 2020 22:10
(جاری ہے)
آسٹریلیا کے نک کرگیوس نے کہا ہے کہ میں ان ایونٹس کیلئے سخت مشق کر رہا ہوں ، لیکن طویل عرصے میں مسابقتی ایونٹ کھیلنا یہ میرے لئے پہلا موقع ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ سات دن میں دو مختلف سطحوں پر کھیلنا دلچسپ ہوگا۔ خواتین کے سنگلز ایونٹ میں جرمنی کی جولیا گورجز کا مقابلہ آندریا پیٹکوچ سے جبکہ یوکرائن کی سویٹولینا کو نہالینڈ کی برٹینز کا چیلنج درپیش ہوگا۔ دونوں مقابلوں کی کھلاڑی ٹاپ 10 میں شامل ہیں۔ایونٹس بغیر تماشائیوں کے بند دروازوں کے پیچھے ہوںگے بلکہ ججوں کی بجائے الیکٹرک لائن کالنگ کا استعمال کیا جائے گا اور میچز دو سیٹس پرمشتمل ہوگا جس میں ٹائی بریک کی حیثیت سے تیسرا میچ ممکن ہوسکے گا۔مردوں اور خواتین کے میچز دو لاکھ یورو کی انعامی رقم کے ساتھ نشر کیے جائیں گے۔ وبائی بیماری کے باعث، عالمی صحت کے بحران کی وجہ سے اے ٹی پی اور ڈبلیو ٹی اے ٹور دونوں جولائی کے آخر تک معطل ہیں۔ واضح رہے کہ سٹیفی گراف سٹیڈیم میں سیزن کے پہلے ڈبلیو ٹی اے ایونٹ کی میزبانی 13 سے 20 جون تک ہونی تھی لیکن اس سال کے ٹورنامنٹ کو وائرس کے پھیلنے کے بعد منسوخ کر دیا گیا تھا۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.