ملک محمد آصف اعوان کی بہو،صحافی ملک غلام علی اعوان کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں

پیر 1 جون 2020 23:45

گو جرانوالہ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2020ء) ملک محمد آصف اعوان کی بہو،صحافی ملک غلام علی اعوان کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں جنہیں سینکڑوں سوگاروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میاں صاحب نظام آباد میں سپرد خاک کردیا گیا۔

(جاری ہے)

سابق ناظم ڈاکٹر محمد مالک سپراء ،امیر جماعت اسلامی سٹی صابر حسین بٹ ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی سٹی سیٹھ ندیم نور حسین ،ڈاکٹر محمد صدیق،انجنیئر حاجی ذیشان سپراء،حاجی محمد رمضان ،محبوب سلیم اٹلی والے ،ملک کاشف،سنیئر نائب صدر پریس کلب طاہر جاوید مٹھونے انتہائی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :