جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل میں ملزم طارق محمود کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی

منگل 2 جون 2020 13:16

جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل میں ملزم طارق محمود کی درخواست ضمانت منظور ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2020ء) جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل میں ملزم طارق محمود کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی ۔ منگل کو چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ سنایا۔عدالت کا ملزم کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کاحکم دیا