جینیفر لوپیز کی پہلی البم’’آن دی6 {{‘‘ کو 21سال مکمل ہو گئے

منگل 2 جون 2020 15:59

جینیفر لوپیز کی پہلی البم’’آن دی6 {{‘‘ کو 21سال مکمل ہو گئے
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2020ء) امریکی گلوکارہ واداکارہ جینیفر لوپیز کی پہلی البم’’آن دی6 {{‘‘ کو 21سال مکمل ہو گئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے وڈیو پیغام میں کہا کہ انہیں یقین نہیں ہو رہا کہ ان کی پہلی البم کو 21 برس بیت گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اس البم سے بہت پیار ہے کیونکہ آج وہ جو کچھ ہیں اور جہاںکھڑی ہیں وہ اسی کی بدولت ہیں۔ جینیفر لوپیز نے اپنی پہلی البم یکم جون 1999ء میں ریلیز کی تھی۔

متعلقہ عنوان :