احمدیار،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون، 2افرادگرفتار،چرس ،ناجائزاسلحہ برآمد

منگل 2 جون 2020 16:49

احمدیار،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون، 2افرادگرفتار،چرس ..
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2020ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون -2افرادگرفتار2500 گرام چرس اورناجائزاسلحہ برآمد تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 143/EBکے نزدیک تھانہ صدر پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محسن ولدسرور کو گرفتارکرکے 2500گرام چرس برآمد کرلی جبکہ نواحی گائوں 73/EBکے کرسچن قبرستان سے آصف کو ناجائز پسٹل30 بور سمیت رنگے ہاتھوںگرفتارکرلیا مقدمات درج کرلیا گیا۔