پنجگور کیسکو کی جانب سے نادھندگان کیخلاف دوسرے روز بھی کارروائی جاری رہی

منگل 2 جون 2020 17:30

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2020ء) پنجگور کیسکو کی جانب سے نادھندگاں کیخلاف دوسرے طروز بھی کارروائی جاری رہی مختلف علاقوں عیسائی سندے سر چتکان اور گرمکان میں بل نادھندگاں کے درجنوں کنکشن کاٹ دئیے گئے اور ٹرانسفارمرز کے لنک اتار دیئے گئے کیسکو زرائع کے مطابق نادھندگاں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا اور بجلی کے بل کی ادائیگی کے بغیر بجلی بحال نہیں ہوگا اس سلسلے میں صارفین سے اپیل کی جاتی ہے کہ بجلی کٹنے سے پہلے اپنا بل قسطوں میں جمع کریں۔

متعلقہ عنوان :