ضلع شمالی وزیرستان میں احساس کیش پروگرام کے تحت مستحقین میں باقاعدہ امداد تقسیم کی گئی
منگل 2 جون 2020 21:49
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان نے ہدایت کی تھی کہ امداد کی تقسیم کے دوران کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے تمام ضروری اقدامات کو یقینی بنا ئے جائے ، تمام سنٹرزجہاں امداد تقسیم کی جارہی تھی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دولت خان، اسسٹنٹ کمشنر فواد خٹک، اسسٹنٹ کمشنر میرعلی عبدالصمد، اسسٹنٹ کمشنر رزمک حمزہ ظہور نے وزٹ کئے ۔
اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دولت خان نے کہا کہ لوگوں کو امداد کی تقسیم کے دوران سماجی دوری کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے اور اس ضمن تما م ضروری اقداما ت اُٹھائے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہاتھ ملانے ، گلے ملنے اور بھیٹر والی جگہوں میں جانے سے پرہیز کریں اور اپنے اپ اور اپنے عزیز و اقارب کو اس موذی وائرس سے بچانے میں کردار ادا کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.