وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا میرا نشاہ میں مدرسے کی چھت گرنے سے طلبہ کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پرافسوس کا اظہار

منگل 2 جون 2020 21:54

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا میرا نشاہ میں مدرسے کی چھت گرنے سے طلبہ کے ..
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2020ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے میرا نشاہ میں مدرسے کی چھت گرنے سے طلبہ کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جاں بحق طلبہ کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے زخمی طلبہ اوراساتذہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعابھی کی۔