وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نواز شریف کی تصویر کا ذکر

نوازشریف ملک کا بیڑاغرق کرکے باہر سیروتفریح کررہے ہیں، وزراء ……ایسے لوگوں کوشرم بھی نہیں آتی، عمران خان

منگل 2 جون 2020 22:01

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نواز شریف کی تصویر کا ذکر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2020ء) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی لند ن میں منظر عام پر آنے والی تصویر کا بھی تذکرہ ہوا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں منظر عام پر آنے والی حالیہ تصویر کا بھی تذکرہ ہوا۔کابینہ ارکان نے مؤقف اپنایا کہ نوازشریف ملک کا بیڑاغرق کرکے باہر سیروتفریح کررہے ہیں۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایسے لوگوں کوشرم بھی نہیں آتی۔

متعلقہ عنوان :