کرکٹ مداحوں کیلئے پاکستان اور بھارت کا آپس میں کھیلنا بہت ضروری ہے،وقار یونس
پاکستان اور بھارت کے 95 فیصد عوام پاک بھارت سریز کے خواہشمند ہیں، بولنگ کوچ قومی کرکٹ ٹیم کی گفتگو
منگل 2 جون 2020 22:41
(جاری ہے)
وقار یونس نے کہا کہ جب بھی دونوں کرکٹ کھیلیں، ضروری ہے کہ ہوم یا اووے وینیو پر کھیلیں یعنی پاکستان یا بھارت، نیوٹرل وینیو پر دونوں کے درمیان کرکٹ کا فائدہ نہیں، فینز بھی دونوں ٹیموں کو اپنے اپنے ہوم گراؤنڈز پر دیکھنا چاہتے ہیں۔
2003 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی قیادت کرنے والے وقار یونس نے شاہد آفریدی اور گوتم گمبھیر کو بھی مشورہ دیا کہ دونوں تحمل اور سمجھداری کا مظاہرہ کریں اور آپس کی نوک جھوک ختم کریں۔وقار یونس نے دونوں کرکٹرز کو مشورہ دیا کہ وہ دنیا کے کسی بھی کونے میں ملاقات کریں اور آپس میں بیٹھ کر بات کرکے معاملات حل کریں، یہ چیزیں سوشل میڈیا پر لوگ تو انجوائے کرتے ہیں لیکن اس کا اثر اچھا نہیں، اس لیے دونوں سمجھداری کا مظاہرہ کریں۔ایک اور سوال پر سابق کپتان نے بھارتی اداکارہ کاجول کو اپنے پسندیدہ ادکاروں میں سے ایک قرار دیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.