ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عمران زرکون کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا،خود کو گھر میں آئیسو لیٹ کر لیا

منگل 2 جون 2020 23:58

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2020ء) ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عمران زرکون کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو گھر میں آئیسو لیٹ کر لیا ، ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے فیصل پا نیزئی کے مطا بق گز شتہ روز طبیعت نا ساز ہو نے پر ڈائیریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عمران زرکون نے اپنا کو رونا وا ئرس کا ٹیسٹ کر وا یا تھا جس کی رپورٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو گھر میں آئیسو لیٹ کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :