0روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15جون کو ہو گی

بدھ 3 جون 2020 11:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2020ء) 200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16جون کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے 5جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے مالیت کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوںگے۔

متعلقہ عنوان :