ڈرامہ سریل’’دشمن جان‘‘ آن ایئر

بدھ 3 جون 2020 11:55

ڈرامہ سریل’’دشمن جان‘‘ آن ایئر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2020ء) اداکارہ مدیحہ امام کا نیا ڈرامہ سریل’’دشمن جان‘‘ آن ایئر ہو گیا۔

(جاری ہے)

ایمن اقبال کی ہدایت کاکاری میں بننے اولا ڈرامہ سیریل’’دشمن جان‘‘ کی کاسٹ میں مدیحہ امام، محب مرزا، طوبا صدیقی، صباء حمید، عرفان گھوسٹ، محسن گیلانی، کاشف محمود، صوفیہ مرزا،سلمی سلیم، محمد علی،فرحان طفیل، عمران پیزادہ اور دیگر شامل ہیں۔