زرنش خان نے اپنی نئی پینٹنگ شیئر کر دی

بدھ 3 جون 2020 11:55

زرنش خان نے اپنی نئی پینٹنگ شیئر کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2020ء) اداکارہ زرنش خان نے اپنی نئی پینٹنگ شیئر کر دی۔ انہوں نے پینٹنگ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی ایسی جگہ پر جانے کی خوہش رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈائون کے خاتمے کے بعد ان کا اگلا مقام ایسی ہی کوئی جگہ وہ گی۔