حناء الطاف کی ٹیلی فلم’’لو سیاپا‘‘6 جون کو ٹی وی پر نشر کی جائے گی

بدھ 3 جون 2020 11:55

حناء الطاف کی ٹیلی فلم’’لو سیاپا‘‘6 جون کو ٹی وی پر نشر کی جائے گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2020ء) اداکارہ حناء الطاف کی ٹیلی فلم’’لو سیاپا‘‘6 جون کو ٹی وی پر نشر کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ثمینہ وسیم کی ہدایت کاری میں بننے والی ٹیلی فلم’’لو سیاپا‘‘ ہفتے کو شام7:30پر پیش کی جائے گی، جس میں وہاج علی اور حناء الطاف ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔

متعلقہ عنوان :