ہم عالمی برادری کے ایک اہم ممبر کی حیثیت سے چین کا خیرمقدم کرتے ہیں اور توقع کرتے ہیں کہ وہ بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کرے گا، بورس جانسن

بدھ 3 جون 2020 12:38

ہم عالمی برادری کے ایک اہم ممبر کی حیثیت سے چین کا خیرمقدم کرتے ہیں ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2020ء) برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ہم عالمی برادری کے ایک اہم ممبر کی حیثیت سے چین کا خیرمقدم کرتے ہیں اور توقع کرتے ہیں کہ وہ بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کرے گا۔ ۔

(جاری ہے)

برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق بورس جانسن نیٹائمز اخبار اور ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے لئے ایک مضمون میں لکھا کہ ہانگ کانگ اس لئے کامیاب ہے کیونکہ اس کے لوگ آزاد ہیں اور اگر چین آگے بڑھتا ہے تو یہ مشترکہ اعلامیہ کے تحت اپنی ذمہ داریوں کے ساتھ براہ راست تنازعہ میں پڑ جائے گا ۔

۔جانسن نے اپنے مضمون میں لکھا کہ ہم عالمی برادری کے ایک اہم ممبر کی حیثیت سے چین کا خیرمقدم کرتے ہیں اور توقع کرتے ہیں کہ وہ بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کرے گا۔

متعلقہ عنوان :