فیصل آبادپولیس نے دس سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا

بدھ 3 جون 2020 12:51

فیصل آبادپولیس نے دس سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2020ء) پولیس تھانہ منصور آباد فیصل آباد نے گزشتہ روز دس سالہ بچی سے زیادتی کے بعد فرار ہونے والے ملزم امجد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے ضابطہ کی کاروائی شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :