پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو خوش آئند ہے مگر عوام کو پیٹرولیم کی قیمتوں کی کمی کا فائدہ نہ ملنا افسوس ناک ہے‘محمد فائق شاہ
حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کرے اور اس کا فائدہ عوام تک پہنچانے کیلئے اعلی سطح پر اقدامات کرے ‘چیئرمین امن ترقی پارٹی
بدھ 3 جون 2020 13:04
(جاری ہے)
عوام کا کوئی پرسان حال نہیں حکومتیں، وزرائ اعلیٰ اور وفاقی وزرائ اپنے مفادات، سیاست اور چینی، آٹا اور دیگر اشیائ میں صرف دولت اکٹھی کر رہے ہیں، ڈاکٹرز سمیت مریض ھسپتالوں میں مر رہے ہیں باقی غربت کی چکی میں پستے جا رہے ہیں، پالیسی ساز شو پیس بن کر عوام کو دھوکا دے رہے ہیںانہوں نے مزید کہا کہ امن ترقی پارٹی سخت احتجاج پر مجبور ہو گی۔
فورا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا براہ راست ریلیف عوام کو منتقل کیا جائے۔سخت ایس او پیز بناکر کورونا حفاظت کے اقدامات کیے جائیں۔انہوں نے سندھ اور وفاق کی لڑائی کو اس بحران میں خطرناک قرار دیا اور کہا کہ اس مشکل گھڑی میں سیاست نہ کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.