تھانہ سرائے مغل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی تین ملزمان گرفتار

بدھ 3 جون 2020 13:04

تھانہ سرائے مغل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی تین ملزمان ..
سرائے مغل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2020ء) تھانہ سرائے مغل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی تین ملزمان گرفتار پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سرائے مغل رب نواز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرکے ملزم محمد حسین سے 1450 گرام چرس اور ملزمان صابر ،ہدایت سے 34 لٹر شراب بر آمد کرلی پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے

متعلقہ عنوان :